پاکستان

عوام کو ریلیف دینے کے لیے نیپرا نے حکومت کی ملی بھگت سے نرخوں میں کتنی کمی کا اعلان کیا؟ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک دینے والی خبر

نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلوں پر ہو گا

عوام کو ریلیف دینے کے لیے نیپرا نے حکومت کی ملی بھگت سے نرخوں میں کتنی کمی کا اعلان کیا؟ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک دینے والی خبرآگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپر اکی جانب سے کہا گیا کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی سی پی اے)کی جانب سے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی گئی تھی، اتھارتی نے اگست و اکتوبر 2020 کو فیول چارجز میں عارضی طور پر 7.5 بلین روپے کی کٹوتی کی تھی، این پی سی سی کی جانب سے جمع کرائے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر اتھارٹی نے کٹوتی کی۔ رقم سے 4.4 بلین روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نیپرا کے مطابق اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلوں پر ما سوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنیوالے، لائف لائن، زرعی صارفین کے تمام صارفین اور ڈسکوز پر ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.