پاکستان

وزیر اعظم چینی مافیا کے سامنے بے بس؛شکست تسلیم کرلی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن ملک کو تباہ کردیتی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں کسانوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  مافیاز کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہے تھے، مافیا نے دھمکی دی کہ تحقیقات کرائیں گے تو چینی مزید منہگی کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے شوگر ملز سے کسانوں کو درست وقت پر قیمت دلوائی،کسانوں کا کسی حال میں استحصال نہیں ہونے دیں گے۔

اس موقع پر کسان رہنماؤں اور کسانوں نے اپنے مسائل سے وزیراعظم کو آگاہ کیا اور وزیراعظم ہاؤس مدعو کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.