پاکستان

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی سے 25 لاکھ روپے سمیت چوری

کراچی کے علاقہ منگھوپیر میں اجتماع گاہ روڈ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما مقامی رہنما علی بادشاہ کی لینڈ کروزر چوری ہوگئی ۔ چوری ہونیوالی لینڈ کروزر میں 25 لاکھ نقد رقم اور لائسنس یافتہ پستول بھی تھا۔

انہوں نے بتایا کہ پارٹی دفتر سے گھر گیا تو گاڑی چوری ہوگئی، لینڈ کروزر چوری کے لیے آنے والے ملزمان کالے رنگ کی ڈبل کیبن میں تھے، واقعے کی ابتدائی رپورٹ منگھوپیر تھانے میں درج کرادی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.