پاکستان

مون سون کا آغازکب سےہوگا؟محکمہ موسمیات نےخبرسنادی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ حالیہ مون سون میں پاکستان میں معمول سےزائد بارشیں ہوسکتی ہیں

مون سون کا آغازکب سےہوگا؟محکمہ موسمیات نےخبرسنادی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ حالیہ مون سون میں پاکستان میں معمول سےزائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔ پاکستان میں مون سون یکم جولائی سےشروع ہوگا۔ مون سون کرنٹس سب سےپہلی جنوب مشرقی سندھ یعنی تھرپارکراوراردگرد کےعلاقوں میں داخل ہوں گے۔ کراچی میں ان دنوں بادلوں نےبسیرا کرنا شروع کردیا ہے۔ صبح ورات بوندا باندی بھی ہورہی ہے،شہرمیں آج تیزسمندری ہوائیں 36 سے 40 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےچل رہی ہیں۔ ماہرین موسمیات کےمطابق بحیرہ عرب پرمون سون ہواؤں کی اچھی رفتارکےباعث بادل شہرکا رخ کررہے ہیں آئندہ آنےوالےدنوں میں مطلع ابرآلود اوردرجہ حرارت 34سے36ڈگری کےدرمیان رہنےکا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.