پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کوجھٹکا کس نے دیا؟

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کیوں بنائی گئی،مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کوجھٹکا کس نے دیا؟ قومی سیاست میں طوفان برپا کردینے والی رپورٹ آگئی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کیوں بنائی گئی،مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کوجھٹکا کس نے دیا؟ قومی سیاست میں طوفان برپا کردینے والی رپورٹ آگئی،  جمعیت علما اسلام کےسابق رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مفادات کے لیے بنائی گئی ۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی ) نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست ناکام بنادی۔

مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ ’حکومت اور پی ڈی ایم بنانے والے ایک ہی ہیں۔ مفادات کی جنگ میں ہم نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا، میں اورساتھی اختلافات کےخاتمےکیلئےکام کررہے ہیں تاکہ سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر حقیقی جدوجہد میں شامل ہوں، ہم علما اور مدارس کے تحفظ، اسلامی نظام کی بحالی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.