پاکستان

ملک نھرمیں کورونا ویکسین کی کتنی خوراکیں موجود ہیں،بڑی اطلاع

معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں

ملک نھرمیں کورونا ویکسین کی کتنی خوراکیں موجود ہیں،بڑی اطلاع آگئی معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ دنیا بھرمیں ویکسین کی کمی سامنا ہے، 20 جون کے بعد مزید ویکسین آجائے گی تاہم ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں۔ معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں تمام ویکسی نیشن سینٹرپرفراہمی یقینی بنائیں، کئی جگہوں پرمعمولی شارٹیج ہے، ویکسین کی دوسری خوراک میں کچھ ہفتے کے تعطل سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.