پاکستان

ٹیکس چوری روکنےکا پلان تیار،وزیرخزانہ نےہنگامہ خیز اعلان کردیا

شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے مقدمات سالہا سال عدالتوں میں لٹکے رہتے ہیں اس لیے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا

ٹیکس چوری روکنےکا پلان تیار،وزیرخزانہ نےہنگامہ خیز اعلان کردیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے مقدمات سالہا سال عدالتوں میں لٹکے رہتے ہیں اس لیے نیا نظام لانے کا فیصلہ کیا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے  شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے تاجر برادری کے تحفظات دور کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دانستہ ٹیکس چوری کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سطح پر ہوگا، اس میں سے ایف بی آر کا جو کردار بجٹ میں تجویز کیا ہے وہ بھی ختم کردیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.