پاکستان

جج کی عدم دستیابی؛منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت 31 جولائی تک ملتوی

لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

انسدادِ منشیات کی عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث نون لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔

عدالت کی جانب سے منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت 31 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.