پاکستان

مریم نوازکی ایسی جھلک بےنقاب کہ دلوں کی دھڑکنیں تیزہوجائیں گی

مریم نوازاپنی پُراعتماد شخصیت اوراسٹائل کے باعث خبروں میں رہتی ہی ہیں

مریم نوازکی ایسی جھلک بےنقاب کہ دلوں کی دھڑکنیں تیزہوجائیں گی،مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نوازاپنی پُراعتماد شخصیت اوراسٹائل کے باعث خبروں میں رہتی ہی ہیں اب مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویزبٹ نےمریم نوازکےماضی کی ایک خوشگواریاد شیئرکی ہےجوسوشل میڈیا پرزیرگردش ہے۔ حنا پرویزبٹ کی جانب سے مریم نوازکی والدین کےہمراہ تصویرشیئرکی گئی۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت تصویر ہے۔‘

اس سےقبل مریم نوازنےبھی فادرذ ڈے کےموقع پرماضی کی خوشگواریادوں کواپنے ٹوئٹراکاؤنٹ کی زینت بنایا تھا۔ مریم نوازکا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ’اپنےکندھوں پربیٹھنے سے لےکرآپ کےشانہ بشانہ کھڑے ہونےتک، آپ کی چھوٹی بچی بننےسےلےکرآپ کی مددگار اور حلیف بننے تک، کھڑے ہونےسےلیکرآپ کےساتھ چلنا سیکھنےتک، میرے لیےیہ ایک بہت بڑا اعزازہے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.