پاکستان

مریم نواز آل پارٹیزکانفرنس میں شریک نہیں ہوں گی؟

مسلم لیگ نون نےآل پارٹیزکانفرنس کےلیےرابطہ کمیٹی بنا دی، سردارایازصادق کمیٹی کےسربراہ ہوں گے

مریم نواز آل پارٹیزکانفرنس میں شریک نہیں ہوں گی؟، مسلم لیگ نون نےآل پارٹیزکانفرنس کےلیےرابطہ کمیٹی بنا دی، سردارایازصادق کمیٹی کےسربراہ ہوں گے۔ ذرائع نون لیگ کا کہنا ہےکہ اے پی سی میں پیپلزپارٹی اوراے این پی کوبھی بلایا جائےگا، پیپلزپارٹی اوراے این پی نےاے پی سی میں شمولیت کیلئےآمادگی بھی ظاہرکردی۔ ایازصادق نےپیپلزپارٹی اوراے این پی کواے پی سی میں شمولیت کیلئےقائل کیا،اے پی سی کی تاریخ طےکرنےکیلئےاپوزیشن جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع ن لیگ کےمطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازاے پی سی میں شرکت نہیں کریں گی، شہبازشریف اورمریم نوازپی ڈی ایم اجلاس میں اکھٹےشرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.