پاکستان

آرمی چیف سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم کی اہم ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان مصالحتی عمل، مسئلہ کشمیر سمیت علاقائی سلامتی امور پر بات چیت کی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، افغان مصالحتی عمل، مسئلہ کشمیر سمیت علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان مصالحتی عمل، مسئلہ کشمیر سمیت علاقائی سلامتی امور پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کے ایو این مشن کی طرف سے ملک کی خدمت اور کردار کو سراہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.