پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا شہباز شریف نے عمران خان کے متعلق سپیکر اسمبلی کو کوئی پیغام پہنچایا؟ مریم اور نگزیب نے فواد چوہدری کو نشان عبرت بنا دیا

فواد چوہدری پروپیگنڈہ مشین ہیں، میٹنگ اسپیکر نے بلائی تھی شہباز شریف کیسے منع کرتے، شہباز شریف نے کسی کو کوئی پیغام نہیں بھیجا

کیا شہباز شریف نے عمران خان کے متعلق سپیکر اسمبلی کو کوئی پیغام پہنچایا؟ مریم اور نگزیب نے فواد چوہدری کو نشان عبرت بنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری بیان کے ردعمل میں کہا کہ وزیراعظم کی پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی میں شرکت نا کرنے سے متعلق شہباز شریف سے منسوب پیغام کو جھوٹ قرار دیدیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری پروپیگنڈہ مشین ہیں، میٹنگ اسپیکر نے بلائی تھی شہباز شریف کیسے منع کرتے، شہباز شریف نے کسی کو کوئی پیغام نہیں بھیجا۔ ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے پاس شہباز شریف یا شہباز شریف کے دفتر کی کوئی سرکاری خط و کتابت ہے تو دکھائیں؟

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.