پاکستان

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش;گرمی کی شدت کم

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور موسلادھار بارش ہوئی ہے۔

لاہور میں ایک سو دو کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی آندھی آئی۔ گوجرانوالہ اور گرد و نواح میں آندھی کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی۔جہلم اور ظفروال میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.