پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم آفس میں ایک دن میں کتنے کروڑ روپے خرچ کیے جانے لگے؟ ن لیگ کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال سنسنی خیز انکشاف کر دیا

وزیر اعظم دفتر کی روزانہ لاگت قوم کو ڈھائی کروڑ روپے پڑتی ہے اور 9 ارب کے خرچے سے یہ کسی بھی سربراہ مملکت کا مہنگا ترین دفتر ہے

وزیراعظم آفس میں ایک دن میں کتنے کروڑ روپے خرچ کیے جانے لگے؟ ن لیگ کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال سنسنی خیز انکشاف کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے وزیراعظم آفس کے اخراجات پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کے وزیر اعظم دفتر کی روزانہ لاگت قوم کو ڈھائی کروڑ روپے پڑتی ہے اور 9 ارب روپے کے خرچے سے یہ کسی بھی سربراہ مملکت کا مہنگا ترین دفتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کیلئے مہنگائی، ریاست مدینہ کے لیکچر جبکہ کرائے کے ترجمانوں کے ذریعے سادگی کی قسمیں اور اِنکم ٹیکس مجھ سے بھی کم ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.