پاکستان

وزیراعظم کی نو منتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی مبارک باد

وزیراعظم عمران خان نے نو منتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی  سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔

 وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی کی کامیابی ایران کے لوگوں کا اُن پر اعتماد کا مظہر ہے ۔

ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.