پاکستان

9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی؛ملزمان نے وڈیو بھی بنالی

خوشاب میں دو اوباش نوجوانوں نے 9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی کی اور اس دوران ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔

پولیس کے مطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ 3 روز قبل خوشاب کے گاؤں 22 ایم بی میں پیش آیا جہاں 2 ملزمان نے 9 سالہ بچے کو اغواکرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی۔متاثرہ بچے کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں طالب علم سے زیادتی ثابت ہوگئی اور ملزمان کے قبضے سے ویڈیو بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.