پاکستان

ٹیکس میں اضافہ؛پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی

ٹیکس کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کردی گئی۔

سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12  فیصد بڑھا دیا ہے جس کے بعد  پنجاب میں بھی سی این جی 18 روپے فی لیٹر مہنگی کردی گئی ہے۔سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سی این جی 88 سے بڑھ کر 106 روپے لیٹر ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.