پاکستان

شہباز شریف نے جعلی راجکماری مریم نواز کے چھکے چھڑا دیئے، ایسا سبق سیکھا دیا کہ آئندہ وہ …………؟ حکومت کی جانب سے ناقابل یقین دعویٰ

شہباز شریف نے جعلی راجکماری کا کشمیر کے الیکشن کو لیڈ کرنے کے خواب کو چکنا چور کر دیا جو ظاہر کرتا ہے کہ ان کے گھر میں انتشار اور فساد برپا ہے

شہباز شریف نے جعلی راجکماری مریم نواز کے چھکے چھڑا دیئے، ایسا سبق سیکھا دیا کہ آئندہ وہ …………؟ حکومت کی جانب سے ناقابل یقین دعویٰ سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جعلی راجکماری کا کشمیر کے الیکشن کو لیڈ کرنے کے خواب کو چکنا چور کر دیا ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ ان کے گھر میں انتشار اور فساد برپا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ملک میں بھی ایسا ہی انتشار اور فساد برپا کرنا چاہتا ہے جہاں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے وہاں نادان اپوزیشن سیاسی درجہ حرارت کو سوات جیسے پرآسائش اور خوشگوار موسم میں اکٹھے ہو کر لطف اندوز ہو رہی ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کنیز اول جھولے جھولتی ہوئی نظر آئی ہیں جو ظاہر کرتا ہے کہ ان کو عوام کا کتنا درد ہے اور یہ عوام کے مسائل کے تدارک کے لئے کس قدر کوشاں ہیں۔ عوام کے حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والا گروہ عوام کو گمراہ کر رہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی شہبازشریف کے بیانیے کو داغدار کرتے دکھائی دیئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.