پاکستان

پاک فوج کا حوالدار لالک جان نشانِ حیدر کے یومِ شہادت پر پیغام

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے یومِ شہادت پر پیغام جاری کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے یوم شہادت پر کہا کہ قوم لالک جان نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے،  لالک جان نے 7 جولائی 1999 کو کارگل میں اپنی زندگی مادر وطن کے دفاع کے لیے قربان کی، ان کی جرات اور بے لوث قربانی وطن کے محافظوں کےلیے ہمیشہ مشعل راہ رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.