پاکستان

لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا جنگل لگانے کی تیاری

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود کہتے ہیں کہ لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا میواکی جنگل لگانے جا رہے ہیں اور اس ضمن میں اب تک 11 لاکھ سے زائد درخت لگا چکے ہیں۔

باغ جناح میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف محمود نے کہا کہ لاہور میں 51 مقامات پر میواکی جنگل لگا چکے ہیں، مون سون کے دوران 5 لاکھ سے زائد درخت اور  11 میواکی جنگل لگائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں اسپیشل بچوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔

چیئرمین پاکستان ہارٹی کلچر اتھارٹی یاسر گیلانی کا کہنا تھا کہ لاہور میں 5 لاکھ پودے لگانے سے ماحول بہتر ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.