پاکستان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری

 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اسپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو یا اسپیشل الاؤنس نہ لینے والے گریڈ ایک سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ 2017 کی بنیادی تنخواہ پر لگے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.