پاکستان

وزیر اعظم عمران خان بھی دلیپ کمار سے رحلت پر رنجیدہ

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم کے لئے فنڈ جمع کرنے میں مدد  کرنے اور انکی  فیاضی کو کبھی نہیں بھول سکتا۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں دلیپ کمار کے انتقال کے بارے میں اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دلیپ کمار کے انتقال کے بارے میں جان کر بہت دکھ  ہوا ہے۔

عمران خان نے مزید لکھا ہے کہ  10 فیصد فنڈ جمع کرنے اور پاکتستان اور لندن میں ان کی موجودگی سے بھاری رقم اکٹھا کرنے میں  بہت مدد ملی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.