پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل 4 روز منفی بندش کے بعد پانچویں روز سٹاک ہولڈرز کو بڑی خوشخبری مل گئی، انڈیکس پوائنٹس میں حیران کن اضافہ؟

100 انڈیکس آج 805 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 53 پر بند ہوا ہے جو انڈیکس کی آج کے دن کی بلند ترین سطح بھی رہی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل 4 روز منفی بندش کے بعد پانچویں روز سٹاک ہولڈرز کو بڑی خوشخبری مل گئی، انڈیکس پوائنٹس میں حیران کن اضافہ سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل4 روز منفی بندش کے بعد 100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام مثبت کیا ہے۔ 100 انڈیکس آج 805 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 53 پر بند ہوا ہے جو انڈیکس کی آج کے دن کی بلند ترین سطح بھی رہی۔ شیئرز بازار میں آج 47 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21 ارب روپے سے زائد رہی، کاروباری دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 111 ارب روپے بڑھی ہے،کاروبار بندش پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8 ہزار 372 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.