پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ

تین سو روپے اضافے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ دیکھنے کو ملا، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 30 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق تین سو روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 94 ہزار پچاس روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونیکی قدر 7 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 815 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.