پاکستانفیچرڈ پوسٹ

قربانی کے جانوروں کے وزن کا آل پاکستان مقابلہ کس علاقہ کے بکرا نے جیتا؟ اس کا وزن کتنا تھا؟ مالک کو کتنے لاکھ روپے انعام ملا؟ سب پتا چل گیا

پہلے نمبر پر آنے والے شیر دل بکرے کے مالک کو 5 لاکھ روپے انعام دیا گیا جبکہ لاہور کا 300 کلوگرام وزنی لال بادشاہ دوسرے نمبر پر رہا

قربانی کے جانوروں کے وزن کا آل پاکستان مقابلہ کس علاقہ کے بکرا نے جیتا؟ اس کا وزن کتنا تھا؟ مالک کو کتنے لاکھ روپے انعام ملا؟ سب پتا چل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قربانی کے جانوروں کے وزن کا 23واں آل پاکستان سالانہ مقابلہ فیصل آباد میں ہوا جس میں ملک بھر سے بھاری بھرکم بکروں نے شرکت کی۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے فرخ اعجاز کے 314 کلو گرام وزنی شیر دل نامی بکرے نے مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ پہلے نمبر پر آنے والے شیر دل بکرے کے مالک کو 5 لاکھ روپے انعام دیا گیا جبکہ لاہور کا 300 کلوگرام وزنی لال بادشاہ دوسرے نمبر پر رہا۔ ملتان کے 278 کلو گرام وزنی بکرے کالو نے آل پاکستان مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.