پاکستان

چیف الیکشن کمیشن کی وضاحت پر فرخ حبیب میدان میں آگئے

آزاد کشمیر میں ایک مسئلے کے حل کیلئے علی امین گنڈا پورنے اپنی جیب سے پیسے دیئے، کشمیر میں الزام برائے الزام کی سیاست کی جارہی ہے

چیف الیکشن کمیشن کی وضاحت پر فرخ حبیب میدان میں آگئے‘ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کے خط پر وضاحت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ آزاد کشمیر میں ایک مسئلے کے حل کیلئے علی امین گنڈا پورنے اپنی جیب سے پیسے دیے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں الزام برائے الزام کی سیاست کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے مودی کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، کشمیری جانتے ہیں ان کی حقیقی آواز عمران خان ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ کشمیر میں کھڑے ہو کر بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے مودی کس کے گھر آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.