پاکستان

مہنگائی کا جن آپے سے باہر، چینی کی قیمت نے بھی سنچری مکمل کر لی

ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت 2 روپے 55 پیسے فی کلو بڑھی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 12 روپے 11 پیسے مہنگا ہوا

مہنگائی کا جن آپے سے باہر، چینی کی قیمت نے بھی سنچری مکمل کر لی‘ بتایا گیا ہے کہ ملک میں چینی کی اوسط قیمت 100 روپے کلو سے اوپر چلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت 2 روپے 55 پیسے فی کلو بڑھی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 12 روپے 11 پیسے مہنگا ہوا۔ ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت 2 روپے 55 پیسے فی کلو بڑھ کر 100 روپے 65 پیسے فی کلو ہوگئی۔ ٹماٹر اوسط 6 روپے 41 پیسے فی کلو مہنگے،،لہسن 16 روپے 66 پیسے فی کلو، پیاز کی قیمت میں ایک روپے 94 پیسے فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.