پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جہانگیر ترین نے عمران خان حکومت کو ٹھکانے لگانے کا فیصلہ کرلیا، ملک کی کون سی اہم شخصیت سے ملاقات کر لی؟ قومی سیاست میں نیا کٹا کھل گیا

جہانگیر ترین نے کراچی میں حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فکشنل کے رہنما پیر صاحب پگارا سے ملاقات کی ہے

جہانگیر ترین نے عمران خان حکومت کو ٹھکانے لگانے کا فیصلہ کرلیا، ملک کی کون سی اہم شخصیت سے ملاقات کر لی؟ قومی سیاست میں نیا کٹا کھل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی کراچی میں اپنے پرانے دوست سے ملاقات ہوئی، جس میں سیاسی صورت حال اور مستقبل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔جہانگیر ترین نے کراچی میں حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فکشنل کے رہنما پیر صاحب پگارا سے ملاقات کی، جس میں موجودہ سیاسی صورت حال سے متعلق صلاح مشورے کیے گئے۔اس ملاقات میں مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی صدر صدر الدین شاہ بھی موجود تھے۔ جہانگیر ترین نے ملاقات میں کئی گلے شکوے بھی کیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.