پاکستان

تحریک لبیک کےسربراہ سعد رضوی کی نظربندی میں اضافہ

کالعدم تحریک لبیک کےسربراہ سعد رضوی کی نظربندی میں مزید90روزتوسیع کردی گئی

کالعدم تحریک لبیک کےسربراہ سعد رضوی کی نظربندی میں مزید90روزتوسیع کردی گئی۔

سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سےنظربند ہیں جب کہ ان کی نظر بندی میں مزید90روزتوسیع کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کےمطابق ڈپٹی کمشنرلاہورمدثرریاض نےفیصلہ سی ٹی ڈی اورپولیس کی درخواست پرامن وامان کی صورتحال کو برقراررکھنےکےپیش نظرکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.