پاکستان

پی آئی اے سمیت نجی کمپنیوں کا کرایوں میں اضافہ کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزسمیت نجی فضائی کمپنیوں نےاپنےکرایوں میں اضافہ کردیاہے

پی آئی اے سمیت نجی کمپنیوں کا کرایوں میں اضافہ کا اعلان،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزسمیت نجی فضائی کمپنیوں نےاپنےکرایوں میں اضافہ کردیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق اندرون ملک فضائی کرایوں میں 114 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، جون 2021 میں کراچی سےاسلام آباد اورلاہورکا یکطرفہ کرایہ 7 ہزارروپےتھا لیکن بکرا عید شہریوں پربھاری ہونےجارہی ہےکیونکہ کراچی سےلاہورکا یکطرفیہ کرایہ 7 ہزارسےبڑھ کرتقریبا 13 ہزارروپےتک پہنچ گیاہے ۔ جبکہ کراچی سےاسلام آباد کا یکطرفیہ کرایہ 13 ہزارسےزائد ہوگیاہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.