پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سرکاری ملازمین کوبکرا عید پرکتنی چھٹیاں ملیں گی؟

سرکاری ملازمین کوبکرا عید پرکتنی چھٹیاں ملیں گی؟ ناقابل یقین اعلان سامنے آگیا،لمبی موج مستیوں کے پروگرام بن گئے

سرکاری ملازمین کوبکرا عید پرکتنی چھٹیاں ملیں گی؟ ناقابل یقین اعلان سامنے آگیا،لمبی موج مستیوں کے پروگرام بن گئے،کھوج نیوز کے مطابق عید الاضحی کی آمد آمد ہے ، اس سال سرکاری ملازمین کیلئےبکرا عید پر 9 چھٹیوں کا امکان ہے ۔ رپورٹ کے مطابق بکراعید کی چھٹیاں 17جولائی سے شروع ہورہی ہیں جبکہ ہفتہ اوراتوارکوسرکاری ملازین کی تعطیل ہوتی ہے .

17جولائی ہفتہ کو ہفتہ وارتعطیل سے بکرا عید کی تعطیلات کا آغازہونے کا امکان ہے ، اتوارکو سرکاری چھٹی کے بعد 20جولائی کو حج کی تعطیل کی امید ہے جس کے بعد عید کی تعطیلات شروع ہو جائیں گی جو کہ 25جولائی تک جاری رہنے کی امید ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.