پاکستان

پراپرٹی ڈیلرزکی رجسٹریشن،ایف اے ٹی ایف کی ایک اورشرط مکمل

پاکستان کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )کی ایک اورشرط پوری کردی گئی

پراپرٹی ڈیلرزکی رجسٹریشن،ایف اے ٹی ایف کی ایک اورشرط مکمل، پاکستان کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )کی ایک اورشرط پوری کردی گئی ہے اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) کی جانب سے ملک بھرکے 22 ہزارپراپرٹی ڈیلرز کو رجسٹرڈ کر لیاگیا ۔ کھوج نیوزکےمطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ پراپرٹی ڈیلرزمشکوک سرمایہ کارکی نشاندہی کریں گے اورایف بی آرکومعلومات فراہم کریں گے ، ہرپراپرٹی ڈیلرکورجسٹریشن کیلئے 3 نوٹس بھیجے گئے جبکہ فی کس 3 نوٹس کے بعدایف بی آرمیں خودکارنظام سے منسلک کیاگیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.