پاکستان

نواز شریف کی کرپشن پر عمران حکومت کو منہ کی کھانی پڑی، شاہد خاقان عباسی کا بڑا دعویٰ

احتساب اگر کرنا ہے تو پتا کریں چینی میں 7 سو ارب کیسے کھائے گئے؟ تاریخ نہ عمران خان نے پڑھی ہے، نہ ان کے کے کرائے کے وزرا نے پڑھی

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کو آج 3 سال ہوگئے مگر نوازشریف کی حکومت میں سے کوئی کرپشن کا معاملہ نہیں ملا۔

تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ احتساب اگر کرنا ہے تو پتا کریں چینی میں 7 سو ارب کیسے کھائے گئے؟ تاریخ نہ عمران خان نے پڑھی ہے، نہ ان کے کے کرائے کے وزرا نے اور نہ ہی چیئرمین نیب نے پڑھی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ نیب جرم اور حکومت کے اسکینڈل چھپانے کا ادارہ ہے، وزرا کی پریس کانفرنس سے پتا چل جاتا ہے نیب کون چلا رہا ہے۔ شاہد خاقان کا کہنا تھاکہ حکومت کو تین سال بعد بھی نوازشریف کی حکومت میں سے کوئی کرپشن کا معاملہ نہیں ملا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.