پاکستان

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  انٹر سروسز انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔

ایوان صدر  کےاعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید  نے صدر مملکت کا استقبال کیا جبکہ صدر عارف علوی کو مجموعی قومی سلامتی بشمول افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

اس کے علاوہ  صدر مملکت کو اُن کی خصوصی دلچسپی کے شعبے ، سائبر سیکیورٹی  پر بھی بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.