پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج ہولڈروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

شیئرز بازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14ارب روپے سے زائد رہی

پاکستان سٹاک ایکسچینج ہولڈروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، آج بھی 100 انڈیکس 206 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 834 پربند ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 206 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 834 پربند ہوا۔ شیئرز بازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 49 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 347 ارب روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.