پاکستان

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا رحجان، روپے کی قدر میں کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 64 پیسے اضافے سے ایک سو 159 روپے 94 پیسے ہوگئی ہے

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا جبکہ پاکستانی روپے میں آج پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 64 پیسے اضافے سے ایک سو 159 روپے 94 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں مالی سال ڈالر کی قدر 2 روپے 39 پیسے بڑھی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر60 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک سو 60 روپے 30 پیسے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.