پاکستان

غربت نہیں غریب کا خاتمہ،حافظ حمداللہ نےحکومتی مشن سےآگاہ کردیا

پی ڈی ایم کےترجمان سینیٹرحافظ حمد اللّٰہ نےکہا ہےکہ حکومت کی ترجیحات میں غریب کا خاتمہ شامل ہے

غربت نہیں غریب کا خاتمہ،حافظ حمداللہ نےحکومتی مشن سےآگاہ کردیا،اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےترجمان سینیٹرحافظ حمد اللّٰہ نےکہا ہےکہ حکومت کی ترجیحات میں غریب کا خاتمہ شامل ہے۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نےکہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات میں غربت کا نہیں بلکہ غریب کا خاتمہ شامل ہے۔ انہوں نےمزیدکہا کہ موجودہ حکمرانوں نےپٹرول، آٹا،چینی اورگھی کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام سےجینےکا حق چھین لیا ہے۔ پی ڈی ایم ترجمان نےیہ بھی کہا کہ پاکستان میں اس وقت پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرہے۔ اُن کاکہنا تھا کہ حکومت نےگالم گلوچ کلچرکوپروان چڑھانےمیں کوئی کسرنہیں چھوڑی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.