پاکستان

لوڈ شیڈنگ کےدورانیےمیں غیرمعمولی اضافہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چھ گھنٹوں سے بھی تجاوزکرگیا

لوڈ شیڈنگ کےدورانیےمیں غیرمعمولی اضافہ,کھوج نیوزکےمطابق ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزارمیگا واٹ سےتجاوزکرگیا ہےجس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق سخت گرمی اور شدید حبس کی کیفیت میں جب کہ بجلی کی طلب بڑھ گئی ہے تو ہونے والے شارٹ فال کے باعث لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چھ گھنٹوں سے بھی تجاوزکرگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.