پاکستان

پاک فوج کےدستےگوجرانوالہ پہنچا دئیے گئے لیکن کیوں؟

کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرپہلےوارننگ پھرمقدمات اورگرفتاریاں ہونگی

پاک فوج کےدستےگوجرانوالہ پہنچا دئیےگئےلیکن کیوں؟ گوجرانوالہ میں کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کیلئےفوج کوطلب کرلیا گیا،پاک فوج کےدستے شہرکےمختلف علاقوں میں پہنچ گئےہیں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرپہلےوارننگ پھرمقدمات اورگرفتاریاں ہونگی۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل خواجہ کے مطابق پاک فوج کے دستے ضلعی انتظامیہ کی معاونت کیلئے طلب کیے گئے ہیں ، ایس اوپیز پر عملدر آمد کیلئے فوج ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ٹیمیں کام کریں گی۔

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں پر پہلے وارننگ پھر مقدمات اور گرفتاریوں ہونگی۔ اس کے علاوہ شہر کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن بھی نافذ ہے جہاںنقل و حرکت کو کنٹرول رکھنے کیلئے بھی مشترکہ ٹیمیں تعینات ہونگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.