پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت کا بڑی عید پر ایک اور تحفہ‘ عید الاضحی سے پہلے پٹرول پمپس کیوں بند کر دیئے گئے؟ صارفین پر بجلیاں گرا دینے والی حقیقت سامنے آگئی

پٹرول پمپوں کو ڈپو سے پٹرول سپلائی نہیں ہورہا، امید ہے آج پٹرول کی سپلائی بحال ہوجائے گی‘ پٹرول پمپ انتظامیہ کا بیان

حکومت کا بڑی عید پر ایک اور تحفہ‘ عید الاضحی سے پہلے پٹرول پمپس کیوں بند کر دیئے گئے؟ صارفین پر بجلیاں گرا دینے والی حقیقت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں عیدالاضحی کی آمد سے قبل ہی پٹرول پمپ بند ہوگئے، پٹرول پمپس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پٹرول پمپ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پٹرول پمپوں کو ڈپو سے پٹرول سپلائی نہیں ہورہا، امید ہے آج پٹرول کی سپلائی بحال ہوجائے گی۔ دوسری جانب شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ عید تہوار کے موقع پر پٹرول کی قلت معمول ہے لہذا حکومت نوٹس لے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.