پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ہنڈا کے بعد یاماہا کمپنی نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، اب کتنی رقم خرچ کرنا ہوگی؟ سب کچھ پتا لگ گیا

یاماہا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا، وای بی 125 زی کی قیمت میں یکمشت 13 ہزار روپے بڑھا دیئے ہیں

ہنڈا کے بعد یاماہا کمپنی نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، اب کتنی رقم خرچ کرنا ہوگی؟ سب کچھ پتا لگ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہنڈا کے مطابق یاماہا کمپنی نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا، وای بی 125 زی کی قیمت میں یکمشت 13 ہزار روپے بڑھا دیے جس کے بعد ان کی نئی قیمت ایک لاکھ 63 ہزار سے ایک لاکھ 76 ہزار پر آگئی۔ جاری کردہ نئے نرخ نامے کے مطابق وائی بی 125 زی ڈی ایکس کی قیمت میں ساڑھے 14 ہزار کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد قیمت 1 لاکھ 75 ہزار 500 روپے سیبڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ وائی بی آر 125 کی قیمت میں 15 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے، وائی بی آر 125 کی قیمت اب سے ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہے جبکہ پہلے یہ ایک لاکھ 81 ہزار روپے کا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.