پاکستان

چینی کی قیمت میں کمی لانے کا فیصلہ

چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا نفاذ 30 نومبر تک واپس ایکس مل قیمت پر لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹریز نےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت صنعت اور وزارت خزانہ چینی کی ضروریات کا تعین اور درآمد سے متعلق جائزہ لیں گی جب کہ اس موقع پر  وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مناسب تعین اور اطلاق ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.