پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت پنجاب نے کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی لیکن یہ پابندی کن پر عائد ہوگی؟ سنسنی پھیلا دینے والی خبر آگئی

پنجاب بھر میں 85 کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں پر عیدلاضحی کے موقع پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

حکومت پنجاب نے کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی لیکن یہ پابندی کن پر عائد ہوگی؟ سنسنی پھیلا دینے والی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 85 کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں پر عیدلاضحی کے موقع پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں 85 کالعدم تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی کا اخبارات میں اشتہار بھی شائع ہوا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں کو کسی بھی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.