پاکستانفیچرڈ پوسٹ

فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کو کس مقصد کے لئے بنایا گیا تھا؟ بھارت نے اس کو کونسا فورم بنا دیا؟ پاکستان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

بھارت کا بھانڈا پھوٹ چکا، فیٹف منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خلاف ملکر کام کرنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن بھارت نے اسے سیاسی بنا دیا

فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کو کس مقصد کے لئے بنایا گیا تھا؟ بھارت نے اس کو کونسا فورم بنا دیا؟ پاکستان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف)منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خلاف ملکر کام کرنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن بھارت نے اسے سیاسی فورم بنا دیا ہے۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ فیٹف کے حوالے سے بھارت کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے، فیٹف منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خلاف ملکر کام کرنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن بھارت نے اسے سیاسی بنا دیا ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں فیشن شو یا ہاتھ اوپر نیچے کر کے الیکشن نہیں جیتے جا سکتے، آزاد کشمیر کے عوام وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.