پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان حکومت کو اگلے پانچ سال حکومت کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے سب کچھ واضح کر دیا

ملکی حالات معاشی طورپر بہتری کے راستے پر گامزن ہوچکے ہیں، سیاسی قوتوں کو اب عوامی مسائل کے حل کو فوکس کرنا ہوگا

عمران خان حکومت کو اگلے پانچ سال حکومت کرنے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے سب کچھ واضح کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سینئر رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ ملکی حالات معاشی طورپر بہتری کے راستے پر گامزن ہوچکے ہیں، سیاسی قوتوں کو اب عوامی مسائل کے حل پر فوکس کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ ق کے قائدین چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی نے گجرات میں نماز عید ادا کی اور ملکی سلامتی اور کورونا وائرس سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کروائی گئیں۔ ا سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ ملکی حالات معاشی طورپر بہتری کے راستے پر گامزن ہوچکے ہیں، سیاسی قوتوں کو اب عوامی مسائل کے حل کو فوکس کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام آج بھی پاکستان مسلم لیگ کے دور حکومت کو فلاحی منصوبوں کے باعث یاد کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.