پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کشمیر کا الیکشن کون سی جماعت جیتے گی؟ اسلام آباد کے حالات کیسے ٹھیک ہوں گے؟ سید یوسف رضا گیلانی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کشمیر کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، کابل کے حالات ٹھیک ہوں گے تو اسلام آباد کے حالات بھی ٹھیک ہو جائیں گے

کشمیر کا الیکشن کون سی جماعت جیتے گی؟ اسلام آباد کے حالات کیسے ٹھیک ہوں گے؟ سید یوسف رضا گیلانی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کا دوران گفتگو موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت چلانا ان کے بس کی بات نہیں۔ انھوں نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کی گمشدگی بری خبر ہے، تفتیش جاری ہے امید ہے جلد حقائق سامنے آئیں گے۔ یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ کابل کے حالات ٹھیک ہوں گے تو اسلام آباد کے حالات ٹھیک ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت مظالم ڈھا رہا ہے، آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے تو پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا الیکشن شفاف ہوا توپیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔ یوسف رضا گیلانی نے امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.