پاکستان

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث کتنی تباہی، کتنے افراد جاں بحق اور کتنے زخمی ہوئے؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 13 افراد جاں بحق اور21 زخمی جبکہ متعدد گھر بھی تباہ و برباد ہو گئے ہیں

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث کتنی تباہی، کتنے افراد جاں بحق اور کتنے زخمی ہوئے؟ افسوسناک تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارشوں سے 10 گھروں کو جزوی نقصان بھی پہنچا ہے۔ ڈی جی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ اس کے علاوہ سیکرٹری ریلیف یوسف رحیم نے بھی ضلعی انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں مزید تیزکرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.