پاکستان

پاکستان میں ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی کیوں لگائی، سچائی سامنے آگئی

پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016کی متعلقہ دفعات کی روشنی میں پی ٹی اے نے ملک میں ٹِک ٹاک ایپ پر پابندی لگائی

پاکستان میں ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی کیوں لگائی، سچائی سامنے آگئی‘ ملک بھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو ایک بار پھر بلاک کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی متعلقہ دفعات کی روشنی میں پی ٹی اے نے ملک میں ٹِک ٹاک ایپ اور ویب سائٹ تک رسائی کو بلاک کر دیا ہے۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ کارروائی پلیٹ فارم پر نامناسب مواد کی مستقل موجودگی اور پلیٹ فارم کے ایسے مواد کو روکنے میں ناکامی کی وجہ سے کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.