پاکستان

سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری; 2 افراد جاں بحق

کاغان کے علاقے شڑاں سے ناران جانے والی سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری۔

 حادثے میں 2 سیاح جاں بحق اور  2 شدید زخمی ہوگئے جب کہ حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔دوسری جانب شاہراہ قراقرم بیلالے کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی جس سے متعدد سیاح پھنس گئے۔

علاوہ ازیں استور میں بھی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جب کہ  ڈوئیاں چیک پوسٹ کے قریب بند استور ویلی روڈ بحال نہ کیاجاسکا، بڑی تعداد میں مسافراور سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.