پاکستان

پاکستان رینجرز اور بھارتی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ

عیدالاضحیٰ کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز اور بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورسز نے مٹھائی کا تبادلہ کیا۔

  یہ 2019 کے بعد پہلا موقع ہے کہ جب بارڈر پر مٹھائی کا تبادلہ کیا گیا ہے، مٹھائی کا تبادلہ راجستھان بارڈر پر بھی کیا گيا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.